السلام علیکم و رحمت اللہ،
اس ویب سائٹ پر ہم نے افادہ عام کے لیے سیرت رسول کی کتابیں جمع کردی ہیں ہم اب بھی اس ویب سا ئٹ پر کتابیں شامل کر رہے ہیں ۔ اگر آپ کے پاس سیرت کی کوئی ایسی کتاب ہے جو اس ویب سائٹ پر موجود نہیں ہے اور آپ اسے ہدیہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں اس ای میل پر بھیجیں۔ to.irisale@gmail.com
اگر آپ کو یہ ویب سائٹ کارآمد لگے تو اپنے دوستوں اور رشتے داروں ساتھ اسے شیر کریں۔
جزاک اللہ خیر
دلشاد احمد خان